ur_job_text_ulb/12/24.txt

1 line
370 B
Plaintext

\v 24 وہ زمین کے لوگوں کے حاکِموں کی عقل لے لیتا ہے۔ اَور ایسے بیابان میں بھٹکا دیتا ہے جس کی راہ نہیں۔ \v 25 وہ اَندھیرے میں روشنی کے بغیر ٹٹولتے پھِرتے ہیں۔ اَور اُنہیں متوالے کی طرح لڑکھڑانے والے بنا دیتا ہے۔