Fri Jun 19 2020 21:31:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:31:15 -05:00
parent 6aaf62d82e
commit f0848071f9
4 changed files with 24 additions and 1 deletions

6
84/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 3 ۔چڑیا کو بھی ٹھکانا مِلتا ہَے۔
اَور ابابیل کوگھونسلا۔
جہاں اپنے بچّوں کو رکھّے۔
یعنی تیرے مذبحوں کے پاس اے ربُّ الافواج ۔
اَے میرے بادشاہ اَور میرے خُدا۔ \v 4 ۔اَے خُداوند مُبارَک ہَیں وہ جو تیرے گھر میں رہتے ہَیں۔
وہ تو ہمیشہ تیری سِتائش کرتے ہَیں۔ (سلِاہ)

4
84/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کی قُوّت تُجھ سے ہَے۔
جب اُس کے دِل میں زِیارت کا خیال ہَے۔ \v 6 ۔وہ خُشک وادی میں سے گُزرتے ہُوئے۔
اُسے چشمہ بنا دیتے ہَیں۔
اَور پہلی بارش کی برکت اُسے مُلبّس کرتی ہَے۔

10
84/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,10 @@
\v 7 \v 8 \v 9 \v 10 ۔وہ قُوّت سے قُوّت تک چلتے جائیں گے۔
وہ صیون میں خُداؤں کے خُدا کو دیکھیں گے۔
8۔اَے ربُّ الافواج۔ میری دُعا سُن۔
اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ کان لگا۔ (سِلاہ)
9۔اَے خُدا ہماری سِپر کو دیکھ۔
اَور اپنے ممُسوح کے چہرے پر نِگاہ کر۔
10۔یقیناً تیری بارگاہوں میں ایک دِن۔
کِسی اَور جگہ کے ہزار سے بہتر ہَیں۔
شیروں کے خَیموں میں رہنے کی نِسبت۔
اپنے خُدا کے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہونا مُجھے زیادہ پسند ہَے۔

View File

@ -731,6 +731,9 @@
"83-13",
"83-16",
"83-18",
"84-title"
"84-title",
"84-01",
"84-03",
"84-05"
]
}