Fri Jun 19 2020 21:29:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:29:15 -05:00
parent 92bd8a77ce
commit 6aaf62d82e
7 changed files with 25 additions and 1 deletions

3
83/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔اُن کے اُمراء کو عوریؔب اَور زئیؔب کی مثِل کر۔
اُن کے تمام رئیسوں کو زبح اَور ضُلمنؔع کی مانند۔ \v 12 ۔جِنہوں نے کہا تھا کہ "آؤ۔
ہم خُدا کے مَساکِن پر قبضہ کر لیں"۔

4
83/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔اَے میرے خُدا اُنہیں بگُولے میں پتّوں کی طرح کر۔
اَور ہوا کے سامنے بُھس کی مانند۔ \v 14 ۔جس طرح آگ جنگل کو جَلاتی ہَے۔
اَور جس طرح شُعلہ پہاڑوں کو جُھلس دیتا ہَے۔ \v 15 ۔اُسی طرح تُو اپنے طوُفان سے اُن کا تَعاقُب کر۔
اَور اپنی تُند ہَوا سے اُنہیں پریشان کر۔

3
83/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 ۔اُن کے چہروں کو شرمِندگی سے بھر دے۔
تاکہ اَے خُداوند وہ تیرے نام کے طالِب ہو جائیں۔ \v 17 ۔وہ ہمیشہ کے لئے شرمِندہ اَور پریشان ہوں۔
وہ رُسوا ہوں اَور نیست و نابوُد ہوں۔

2
83/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 ۔اَور جانیں کہ تُو۔ جس کا نام ہی خُداوند ہَے۔
تمام رُوئے زمین پر اکیلا بُلند و بالا ہَے۔

5
84/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 84 میر مُغّنی کے لئے ۔ بطرز "گتیت" از بنی قورؔح ۔ مزمُور \v 1 ۔اَے ربُّ الافواج۔
تیرے مَساکِن کیا ہی دِلکش ہَیں۔ \v 2 ۔میری جان خُداوند کی بارگاہوں کے لئے ۔
آرزُو مند ہَے بلکہ غمگین ہو تی ہَے۔
میرا دِل اور میرا جِسم
زندہ خُدا کے لئے اِشِتیاق سے للکارتے ہَیں۔

2
84/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُدا کے گھر کا اِشتِیاق

View File

@ -726,6 +726,11 @@
"83-03",
"83-06",
"83-08",
"83-09"
"83-09",
"83-11",
"83-13",
"83-16",
"83-18",
"84-title"
]
}