Fri Jun 19 2020 21:27:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:27:15 -05:00
parent 4bd7742080
commit 92bd8a77ce
7 changed files with 24 additions and 1 deletions

3
83/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 83 [گیت۔ مزمُور۔ از آسفؔ \v 1 ۔اَے خُداوند چُپ چاپ نہ رہ۔
اَے خُدا خاموش نہ رہ۔ بے حرکت نہ رہ۔ \v 2 ۔کیونکہ دیکھ تیرے دُشمن شور مچار ہے ہَیں۔
اَور جو تُجھ سے نفرت رکھتے ہَیں وہ سر اُٹھائے ہَیں۔

4
83/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔وہ تیری اُمّت کے خلاف فریب سے منصُوبے باندھتے ہَیں۔
اَور تیرے بچائے ہوؤں کے خلاف مشورہ کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔وہ کہتے ہَیں کہ"آؤ ہم اُنہیں مِٹا دیں تاکہ یہ اُمّت ہی نہ رہیں۔"
اَور بعد اَزاں اِسرؔائیل کا نام و نِشان نہ رہے۔ \v 5 ۔ہاں وہ یک دِل ہو کر مشورہ کرتے ہَیں۔
اَور تیرے خلاف عہد باندھتے ہَیں۔

3
83/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔اِدوؔم کے خَیمے اَور اِسماعیلی۔
موآؔب کے خَیمےاَور ہاجری۔ \v 7 ۔جبل اَور عّموؔن اَور عمالؔیِق ۔
فِلستؔین اَور صُوؔر کے باشِندے۔

2
83/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔بلکہ اسوری بھی اُن کےساتھ مِل گئے ہَیں۔
یہ بنی لوؔط کا بازُو بنے ہُوئے ہَیں۔ (سلِاہ)۔

3
83/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔تُو اُن کے ساتھ وہی سلُوک کر جو مِدیاؔن سے کیا تھا۔
یاسیسراسے ۔ یا وادی قیسون پر یابیؔن سے۔ \v 10 ۔جو عؔین دور کے پاس ہلاک ہُوئے۔
اَور زمین کے لئے کھاد بن گئے۔

2
83/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
چاروں طرف حملہ آوری کے وقت دُعا

View File

@ -720,6 +720,12 @@
"82-03",
"82-05",
"82-06",
"82-08"
"82-08",
"83-title",
"83-01",
"83-03",
"83-06",
"83-08",
"83-09"
]
}