ur_psa_text_ulb/83/13.txt

4 lines
460 B
Plaintext

\v 13 ۔اَے میرے خُدا اُنہیں بگُولے میں پتّوں کی طرح کر۔
اَور ہوا کے سامنے بُھس کی مانند۔ \v 14 ۔جس طرح آگ جنگل کو جَلاتی ہَے۔
اَور جس طرح شُعلہ پہاڑوں کو جُھلس دیتا ہَے۔ \v 15 ۔اُسی طرح تُو اپنے طوُفان سے اُن کا تَعاقُب کر۔
اَور اپنی تُند ہَوا سے اُنہیں پریشان کر۔