diff --git a/84/03.txt b/84/03.txt new file mode 100644 index 0000000..a068c43 --- /dev/null +++ b/84/03.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 3 ۔چڑیا کو بھی ٹھکانا مِلتا ہَے۔ +اَور ابابیل کوگھونسلا۔ +جہاں اپنے بچّوں کو رکھّے۔ +یعنی تیرے مذبحوں کے پاس اے ربُّ الافواج ۔ +اَے میرے بادشاہ اَور میرے خُدا۔ \v 4 ۔اَے خُداوند مُبارَک ہَیں وہ جو تیرے گھر میں رہتے ہَیں۔ +وہ تو ہمیشہ تیری سِتائش کرتے ہَیں۔ (سلِاہ) \ No newline at end of file diff --git a/84/05.txt b/84/05.txt new file mode 100644 index 0000000..221ce99 --- /dev/null +++ b/84/05.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کی قُوّت تُجھ سے ہَے۔ +جب اُس کے دِل میں زِیارت کا خیال ہَے۔ \v 6 ۔وہ خُشک وادی میں سے گُزرتے ہُوئے۔ +اُسے چشمہ بنا دیتے ہَیں۔ +اَور پہلی بارش کی برکت اُسے مُلبّس کرتی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/84/07.txt b/84/07.txt new file mode 100644 index 0000000..34fb36e --- /dev/null +++ b/84/07.txt @@ -0,0 +1,10 @@ +\v 7 \v 8 \v 9 \v 10 ۔وہ قُوّت سے قُوّت تک چلتے جائیں گے۔ +وہ صیون میں خُداؤں کے خُدا کو دیکھیں گے۔ +8۔اَے ربُّ الافواج۔ میری دُعا سُن۔ +اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ کان لگا۔ (سِلاہ) +9۔اَے خُدا ہماری سِپر کو دیکھ۔ +اَور اپنے ممُسوح کے چہرے پر نِگاہ کر۔ +10۔یقیناً تیری بارگاہوں میں ایک دِن۔ +کِسی اَور جگہ کے ہزار سے بہتر ہَیں۔ +شیروں کے خَیموں میں رہنے کی نِسبت۔ +اپنے خُدا کے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہونا مُجھے زیادہ پسند ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 246eaec..76a827f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -731,6 +731,9 @@ "83-13", "83-16", "83-18", - "84-title" + "84-title", + "84-01", + "84-03", + "84-05" ] } \ No newline at end of file