Thu Jun 18 2020 22:11:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 22:11:57 -05:00
parent 86e2027649
commit ea6fe7aa0a
6 changed files with 25 additions and 1 deletions

5
72/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 15 ۔ پس وہ زندہ رہے گا اَور سبا کا سونا اُسے دِیا جائے گا۔
اَور اُس کے لئے برابر دُعا کی جائے گی۔
وہ ہر وقت مُبارَک کہلائے گا۔ \v 16 ۔ زمین پر غلّے کی اِفراط ہوگی۔
اُس کی پیداوار پہاڑوں کی چوٹیوں پر لُبناؔن کی طرح لہلہائے گی۔
اَور جو شہروں میں بستے ہَیں وہ زمین کی گھاس کی طرح سر سبز ہوں گے۔

5
72/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 17 ۔ اُس کا نام اَبد تک مُتبرک رہے گا۔
جب تک آفتاب ہَے اُس کا نام قائم رہے گا۔
اُسی میں زمین کے سب قبائل برکت پائیں گے۔
تمام قومیں اُسے مُبارَک کہیں گی۔

3
72/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔ خُداوند اِسرائیؔل کا خُدا مُبارَک ہو۔
فَقط وہی عجیب و غریب کام کرتا ہَے۔ \v 19 ۔ اَور اُس کا جلیل نام اَبد تک مُبارَک ہو۔
اَور ساری زمین اُس کے جلال سے معُمور ہو ۔آمین ثُم آمین۔ \v 20 ۔اِختتام مُنا جات ِ داؤد بِن یِسّؔی۔

4
73/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 73 مزمُور۔ از آسفؔ \v 1 ۔ خُدا راستبازوں پر۔
خُداوند پاک دِلوں پر کِس قدر مہربان ہَے۔ \v 2 ۔پر میرے پاؤں کا تو پھِسلنا قریب تھا۔
میرے قدموں کا لغزش کھانا نزدِیک تھا۔ \v 3 ۔کیونکہ جب مَیں خطا کاروں کی اِقبال مندی کو دیکھتا تھا۔
تو مُجھے شریروں پر رَشک آتا تھا۔

2
73/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
نیک و بَد کا راز

View File

@ -609,6 +609,11 @@
"72-06",
"72-08",
"72-11",
"72-13"
"72-13",
"72-15",
"72-17",
"72-18",
"73-title",
"73-01"
]
}