ur_psa_text_ulb/72/15.txt

5 lines
516 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔ پس وہ زندہ رہے گا اَور سبا کا سونا اُسے دِیا جائے گا۔
اَور اُس کے لئے برابر دُعا کی جائے گی۔
وہ ہر وقت مُبارَک کہلائے گا۔ \v 16 ۔ زمین پر غلّے کی اِفراط ہوگی۔
اُس کی پیداوار پہاڑوں کی چوٹیوں پر لُبناؔن کی طرح لہلہائے گی۔
اَور جو شہروں میں بستے ہَیں وہ زمین کی گھاس کی طرح سر سبز ہوں گے۔