ur_psa_text_ulb/73/01.txt

4 lines
456 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 73 مزمُور۔ از آسفؔ \v 1 ۔ خُدا راستبازوں پر۔
خُداوند پاک دِلوں پر کِس قدر مہربان ہَے۔ \v 2 ۔پر میرے پاؤں کا تو پھِسلنا قریب تھا۔
میرے قدموں کا لغزش کھانا نزدِیک تھا۔ \v 3 ۔کیونکہ جب مَیں خطا کاروں کی اِقبال مندی کو دیکھتا تھا۔
تو مُجھے شریروں پر رَشک آتا تھا۔