Fri Jun 12 2020 21:51:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 21:51:31 -05:00
parent d5920ab77e
commit ea4be8fa97
6 changed files with 26 additions and 1 deletions

6
44/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 18 ۔ یہ سب کُچھ ہم پر واقع ہُوا ہَے۔ ہر چند کہ ہم تُجھے نہیں بھُولے۔
اَور نہ تیرے عہد سے بے وفائی کی ہَے۔ \v 19 ۔ نہ ہمارے دِل بر گشتہ ہُوئے ہَیں۔
نہ ہمارے قدم تیری راہ سے مُڑے ہَیں۔ \v 20 ۔ اگرچہ تُو نے ہمیں جائے مُصیبت میں پامال کر دِیا ہَے
اَور تارِیکی سے ہمیں چھُپا دِیا ہَے۔ \v 21 ۔ اگر ہم اپنے خُدا کے نام کو بھُولتے۔
اَور کسی اجنبی مَعبُود کے آگے اپنے ہاتھ پھیلاتے۔ \v 22 ۔ تو کیا ۔ خُدا اُسے دریافت نہ کرے گا۔
کیونکہ وہ دلوں کے بھید جانتا ہَے۔

3
44/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 ۔ بلکہ ہم تو ہر وقت تیر خاطِر جان سے مارے جاتے ہَیں۔
ہم گویا ذَبح ہونے والی بھیڑ سمجھے جاتے ہَیں۔ \v 24 ۔ اَے خُداوند۔ جاگ۔ تُو کیوں سو رہا ہَے۔
بیدا ہو۔ ہمیشہ کے لیے ہمیں ترک نہ کر۔

5
44/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 25 ۔ تُو اپنا مُنہ کیوں چھُپا تا ہَے۔
اَور ہماری مُصیبت اَور مظلُومی کیوں بھُولتا ہَے۔ \v 26 ۔ کیونکہ ہماری جان خاک میں مِل چُکی ہَے۔
ہمارا جسم مٹی ہوگیا۔
27۔ ہماری مدد کے لیے اُٹھ۔
اَور اپنی رحمت کی خاطِر ہمیں چھُڑا۔

4
45/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 45 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " سوسن " از بنی قورؔح)
مشکیل ۔ عشقیہ غزل \v 2 ۔ میرا دِل ایک نفیس مضمون سے لبریز ہَے۔
مَیں بادشاہ کےلئے اپنی غزل سُناتا ہُوں۔
میری زبان ماہر کاتِب کا قلم ہَے۔

2
45/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
المسیح بادشاہ کے لیے سوہاگ

View File

@ -383,6 +383,11 @@
"44-07",
"44-09",
"44-12",
"44-15"
"44-15",
"44-18",
"44-23",
"44-25",
"45-title",
"45-01"
]
}