Fri Jun 12 2020 21:49:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 21:49:31 -05:00
parent 81dcb4c277
commit d5920ab77e
3 changed files with 11 additions and 1 deletions

4
44/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔ تُو نے ہمیں ذَبح ہونے والی بھیڑوں کی مانند حوالے کر دِیا ہَے۔
اَور ہمیں قوموں کے درمیان پراگندہ کر دِیا ہَے۔ \v 13 ۔ تُو نے اپنی اُمّت و مُفت بیچ ڈالا ہَے۔
اَور اُن کے قیمت سے کُچھ نفع نہیں اُٹھایا۔ \v 14 ۔ تُو نے ہمیں ہمارے ہمسایوں کا نِشانہ ملامت۔
اَور ہمارے گِر دا گِرد کے لوگوں کے لیے باعِث مذاق و تمسخر بنایا ہَے۔

4
44/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 15 ۔ تُو نے ہمیں غیر قوموں کے درمیان ضربُ المِثل ٹھہرایا ہَے۔
اُمتیں ہم پر سر ہلاتی ہَیں۔ \v 16 ۔ میری ذِلّت ہر وقت میرے سامنے ہَے۔
اَور میرے چہرے پر بے آبُروئی چھاگئی ہَے۔ \v 17 ۔ملامت کرنے والے اور کفر بکنے والے کی باتوں کے سبب سے
اَور مخالف اَور انتقام لینے والوں کے باعِث۔

View File

@ -381,6 +381,8 @@
"44-03",
"44-05",
"44-07",
"44-09"
"44-09",
"44-12",
"44-15"
]
}