ur_psa_text_ulb/44/18.txt

6 lines
788 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔ یہ سب کُچھ ہم پر واقع ہُوا ہَے۔ ہر چند کہ ہم تُجھے نہیں بھُولے۔
اَور نہ تیرے عہد سے بے وفائی کی ہَے۔ \v 19 ۔ نہ ہمارے دِل بر گشتہ ہُوئے ہَیں۔
نہ ہمارے قدم تیری راہ سے مُڑے ہَیں۔ \v 20 ۔ اگرچہ تُو نے ہمیں جائے مُصیبت میں پامال کر دِیا ہَے
اَور تارِیکی سے ہمیں چھُپا دِیا ہَے۔ \v 21 ۔ اگر ہم اپنے خُدا کے نام کو بھُولتے۔
اَور کسی اجنبی مَعبُود کے آگے اپنے ہاتھ پھیلاتے۔ \v 22 ۔ تو کیا ۔ خُدا اُسے دریافت نہ کرے گا۔
کیونکہ وہ دلوں کے بھید جانتا ہَے۔