Tue Jun 09 2020 19:49:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-09 19:49:20 -05:00
parent 1cb60624ac
commit e93a33a578
4 changed files with 17 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 4 ۔اَے خُداوند تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا۔
تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔
\v 5 5۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔ \v 5 ۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
اَور اُس کے پاک نام کی شکُر گُزاری کرو۔

7
30/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 6 ۔کیونکہ اُس کا غضب فَقط پل بھر کا ہَے۔
مگر اُس کا کرم تمام زِندگی بھر کا۔
رات کو شاید رونا پڑے۔
پر فجرکو خُوشی کی نوبت آتی ہَے۔ \v 7 ۔میں نے تو اطمینان کے وقت کہا تھا۔
کہ مُجھے کبھی بھی جُنبش نہ ہوگی۔ \v 8 ۔اَے خُداوند تُو نے اپنے کرم سے
مُجھے عظمت اَور طاقت بخشی تھی۔
جب تُو نے اپنا چہرہ چھُپا یاتو مَیں گھبرا گیا۔

5
30/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔اَے خُداوند مَیں تیرے پاس چلاتا ہُوں۔
اَور اپنے خُداوند سے مُنّت کرتا ہُوں۔ \v 10 ۔" جب مَیں گور میں جا اُتروں۔
تو میرے خون سے کیا فائدہ ہوگا۔
کیا خاک تیری تعریف کرے گی۔
یا تیری صداقت کی ثنا خواں ہوگی ؟"

View File

@ -238,6 +238,9 @@
"29-09",
"29-11",
"30-title",
"30-01"
"30-01",
"30-04",
"30-06",
"30-09"
]
}