diff --git a/30/04.txt b/30/04.txt index 8834e24..b16a062 100644 --- a/30/04.txt +++ b/30/04.txt @@ -1,4 +1,3 @@ \v 4 ۔اَے خُداوند تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا۔ -تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔ -\v 5 5۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔ +تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔ \v 5 ۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔ اَور اُس کے پاک نام کی شکُر گُزاری کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/06.txt b/30/06.txt new file mode 100644 index 0000000..33b7852 --- /dev/null +++ b/30/06.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 6 ۔کیونکہ اُس کا غضب فَقط پل بھر کا ہَے۔ +مگر اُس کا کرم تمام زِندگی بھر کا۔ +رات کو شاید رونا پڑے۔ +پر فجرکو خُوشی کی نوبت آتی ہَے۔ \v 7 ۔میں نے تو اطمینان کے وقت کہا تھا۔ +کہ مُجھے کبھی بھی جُنبش نہ ہوگی۔ \v 8 ۔اَے خُداوند تُو نے اپنے کرم سے +مُجھے عظمت اَور طاقت بخشی تھی۔ +جب تُو نے اپنا چہرہ چھُپا یاتو مَیں گھبرا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/09.txt b/30/09.txt new file mode 100644 index 0000000..51911e8 --- /dev/null +++ b/30/09.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 9 ۔اَے خُداوند مَیں تیرے پاس چلاتا ہُوں۔ +اَور اپنے خُداوند سے مُنّت کرتا ہُوں۔ \v 10 ۔" جب مَیں گور میں جا اُتروں۔ +تو میرے خون سے کیا فائدہ ہوگا۔ +کیا خاک تیری تعریف کرے گی۔ +یا تیری صداقت کی ثنا خواں ہوگی ؟" \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b7e4066..a50a17b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -238,6 +238,9 @@ "29-09", "29-11", "30-title", - "30-01" + "30-01", + "30-04", + "30-06", + "30-09" ] } \ No newline at end of file