Tue Jun 09 2020 19:47:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
5c807687fb
commit
1cb60624ac
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 6 ۔وہ لُبناؔن کو بچھڑے کی طرح کدُاتا ہَے۔
|
||||
اَور سریؔون کو بھی ۔ جو ان بھینے کی مانند۔ \v 7 ۔خُداوند کی آواز آتِش کے شُعلوں کو چیرتی ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند کی آواز دشت کو لر زاتی ہَے۔
|
||||
خُداوند کی آواز قادِس کے دشت کو لر زاتی ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 9 ۔خُداوند کی آواز شاہِ بلُو طو ں کو مروڑتی ہَے۔
|
||||
اَورجنگلوں کو بے بَرگ کر دیتی ہَے۔
|
||||
( اَور اُس کی ہَیکل میں سب کہتے ہیں۔ " جلال ") \v 10 ۔خُداوند طُوفان پر تخت نِشین ہَے۔
|
||||
اَور خُداوند بادشاہ ہو کر اَبد تک تخت نشین رہے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 11 ۔خُداوند اپنی اُمّت کو طاقت دے گا۔
|
||||
خُداوند اپنی اُمّت کو سلامتی کی برکت عطا کر ے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\c 30 \v 1 ۔ ( زبور۔ ہَیکل کی تقدیس کا گیت ۔ از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند مَیں تیری تعظیم کرُوں گا۔
|
||||
کیونکہ تُو نے مُجھے چھُڑایا۔
|
||||
اَور تُو نے میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ \v 3 ۔اَے خُداوند میرے خُدا۔
|
||||
مَیں تیرے پاس چلّایا اَور تُو نے مُجھے شِفا بخشی۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 4 ۔اَے خُداوند تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا۔
|
||||
تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔
|
||||
\v 5 5۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
|
||||
اَور اُس کے پاک نام کی شکُر گُزاری کرو۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
رِہائی کے لیے شکُر گُزاری
|
|
@ -233,6 +233,11 @@
|
|||
"28-09",
|
||||
"29-title",
|
||||
"29-01",
|
||||
"29-03"
|
||||
"29-03",
|
||||
"29-06",
|
||||
"29-09",
|
||||
"29-11",
|
||||
"30-title",
|
||||
"30-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue