Thu Jul 02 2020 17:53:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 17:54:01 -05:00
parent 9468d12a8a
commit c782f5a2e8
8 changed files with 32 additions and 1 deletions

3
115/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔اُن کا مُنہ ہَے پر وہ بولتے نہیں۔
آنکھیں ہَیں پر وہ دیکھتے نہیں۔ \v 6 ۔کان ہَیں پر وہ سُنتے نہیں۔
نتھنے ہَیں پر وہ سُونگھتے نہیں۔

4
115/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ہاتھ ہَیں پر وہ چُھوتے نہیں۔
پاؤں ہَیں پر وہ چلتے نہیں ۔
وہ اپنے گلے سے آواز نہیں نِکالتے۔ \v 8 ۔جو اُنہیں بناتے ہَیں بلکہ جتنے اُن پر بھروسا رکھتے ہَیں۔
وہ سب اُنہی کی مانند ہو جائیں گے۔

4
115/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔اِسرؔائیل کا گھرانا خُداوند پر تُوکل کرتا ہَے۔
وہی اُن کامدد گار اَور اُن کی سِپر ہَے۔ \v 10 ۔ہارُوؔن کا گھرانا خُداوند پر توکُّل کرتاہے۔
وہی اُن کامددگار اَور اُن کی سِپر ہَے۔ \v 11 ۔خُداوند سے ڈرنے والے خُداوند پر توکّل کرتے ہَیں۔
وہی اُن کامددگار اَور اُن کی سِپر ہَے۔

6
115/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 12 ۔ خُداوند ہمیں یاد فرماتا ہَے۔
اَور ہمیں برکت عطا کرے گا۔
وہ اِسرؔائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔
وہ ہارُوؔن کے گھرانے کو برکت دے گا۔ \v 13 ۔کیاچھوٹے کیا بڑے۔
وہ خُداوند سے ڈرنے والوں کو برکت دے گا۔ \v 14 ۔خُداوند تُمہیں بڑھائے گا۔
تُمہیں اَورتُمہاری اولاد کو بھی۔

3
115/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔تُم خُداوندکی طرف سے مُبارَک ہو۔
جِس نےآسمان اَور زمین کو بنایا۔ \v 16 ۔آسمان توخُداوند کا آسمان ہَے۔
پر زمین اُس نے بنی آدم کو دے دی ہَے۔

3
115/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔مُردے توخُداوند کی حمد نہیں کرتے۔
اَور نہ وہ سب جو پاتال میں اُترتے ہَیں۔ \v 18 ۔لیکن ہم ہی اَب بھی اَور اَبد تک بھی۔
خُداوند کومُبارَک کہیں گے۔

2
116/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور116
بچائے ہوئے اِنسان کی شُکر گزُاری

View File

@ -1012,6 +1012,12 @@
"114-08",
"115-title",
"115-01",
"115-03"
"115-03",
"115-05",
"115-07",
"115-09",
"115-12",
"115-15",
"115-17"
]
}