ur_psa_text_ulb/115/09.txt

4 lines
490 B
Plaintext

\v 9 ۔اِسرؔائیل کا گھرانا خُداوند پر تُوکل کرتا ہَے۔
وہی اُن کامدد گار اَور اُن کی سِپر ہَے۔ \v 10 ۔ہارُوؔن کا گھرانا خُداوند پر توکُّل کرتاہے۔
وہی اُن کامددگار اَور اُن کی سِپر ہَے۔ \v 11 ۔خُداوند سے ڈرنے والے خُداوند پر توکّل کرتے ہَیں۔
وہی اُن کامددگار اَور اُن کی سِپر ہَے۔