ur_psa_text_ulb/115/05.txt

3 lines
236 B
Plaintext

\v 5 ۔اُن کا مُنہ ہَے پر وہ بولتے نہیں۔
آنکھیں ہَیں پر وہ دیکھتے نہیں۔ \v 6 ۔کان ہَیں پر وہ سُنتے نہیں۔
نتھنے ہَیں پر وہ سُونگھتے نہیں۔