Thu Jul 09 2020 15:30:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:30:11 -05:00
parent fb9170b6bf
commit ad4243e430
8 changed files with 31 additions and 1 deletions

4
146/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔خُداوند پردیسیوں کی حفاِظت کرتا ہَے۔
وہ یتیم اَور بیوہ کو سنبھال لیتا ہَے۔
پر خطا کاروں کی راہ کو اُلٹ دیتا ہَے۔ \v 10 ۔اَے صیون۔ خُداوند یعنی تیرا خُدا۔
اَبدُالآباد تک پُشت در پُشت سَلطنَت کرے گا۔

3
147/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 147 [ ہلّلُویاہ] \v 1 ۔ خُداوند کی حمد کرو کیونکہ وہ نیک ہے۔
خُداوند کی مَدح سرائی کرو کیونکہ وہ شیریں ہَے۔
اُس کی حمد کرنا انسبہَے ۔

3
147/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 ۔خُداوند یرُوشلیِؔم کو تعمیر کرتا ہَے۔
وہ اِسرؔائیل کے جلاوطنوں کو جمع کرتا ہَے۔ \v 3 ۔وہ شِکستہ دِلوں کو شِفا دیتا ہَے۔
اَور اُن کے زخموں کو باندھ دیتا ہَے۔

3
147/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔وہ سِتاروں کی تعداد کو مُقرّر کرتا ہَے۔
اَور ایک ایک کو نام لے کر بُلاتا ہَے۔ \v 5 ۔ہمارا خُداوند عظیم اَور قادِر قُوّت ہَے۔
اُس کی حکمت نا قابل مساحت ہے۔

3
147/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔خُداوند حلیموں کو اُٹھا لیتا ہَے۔
اَور بے دِینوں کو خاک میں مِلا دیتا ہَے۔ \v 7 ۔شُکر گُزاری کے ساتھ خُداوند کے لئے گاؤ۔
بربط کے ساتھ ہمارے خُدا کی مَدح سرائی کرو۔

5
147/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 8 ۔جو آسمان کو بادِلوں سے ڈھانپ دیتا ہَے۔
جو زمین کے لئے بارِش مُہیّا کرتا ہَے۔
جو پہاڑوں پر گھاس اُگاتا ہَے۔
اَور اِنسان کی خدمت کے لئے نباتات۔ \v 9 ۔جو چوپائیوں کو اُن کی خُوراک دیتا ہَے۔
ہاں کَوّؤں کے اُن بچّوں کو بھی جو اُسے پُکارتے ہَیں۔

2
147/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند ِنیک کی حمد

View File

@ -1283,6 +1283,13 @@
"146-01",
"146-03",
"146-05",
"146-07"
"146-07",
"146-09",
"147-title",
"147-01",
"147-02",
"147-04",
"147-06",
"147-08"
]
}