Thu Jul 09 2020 15:28:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:28:11 -05:00
parent c0e50f4e01
commit fb9170b6bf
8 changed files with 31 additions and 1 deletions

4
145/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 17 ۔ص۔ خُداوند اپنی سب راہوں میں صادِق ہَے۔
اَور اپنے سب کاموں میں نیک ہَے۔ \v 18 ۔ق۔ خُداوند اُن سب کے نزدِیک ہے جو اُسے پُکارتے ہَیں۔
یعنی جو اُسے سچّے دِل سے پُکارتے ہَیں۔ \v 19 ۔ر۔ وہ اپنے ڈرنے والوں کی خواہش پُوری کرے گا۔
اَور اُن کی فریاد سُن کر اُنہیں بچائے گا۔

3
145/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 ۔ش۔ خُداوند اُن سب کی حفِاظت کرتا ہَے جو اُس سے مُحبّت رکھتے ہَیں۔
مگر سب بے دِینوں کو فنا کرے گا۔ \v 21 ۔ت۔ میرا مُنہ خُداوند کی حمد کی باتیں کرے۔
اَور ہر بشر اَبدُالآباد تک اُس کے پاک نام کو مُبارَک کہے۔

2
146/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 146 [ ہلّلُویاہ] \v 1 ۔ اَے میری جان خُداوند کی حمد کر۔ \v 2 ۔مَیں اپنی زِندگی بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔
جب تک ہُوں اپنے خُدا کی مَدح سرائی کرُوں گا۔

3
146/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔اُمراء پر بھروسا نہ کرو۔
یعنی اِنسان پر جس سے نجات نہیں مِل سکتی۔ \v 4 ۔جب اُس کی رُوح نِکل جاتی ہَے تو وہ اپنی مٹّی میں لَوٹ جاتا ہَے۔
اَور اُسی دَم اُس کی سب تدبیریں فنا ہو جاتی ہَیں۔

4
146/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ جس کا مددگار یَعقُوبؔ کا خُدا ہَے۔
اَور جس کی اُمّید خُداوند اپنے خُدا پر ہَے۔ \v 6 ۔جس نے آسمان اَور زمین اَور سمنُدر کو۔
اَور اُن کے اندر کی سب چیزوں کو بنایا ہَے۔
جو اَبداً وفادار ہَے۔

5
146/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 7 ۔اَور مظلُوموں کا حَق محفُوظ رکھتا ہَے۔
اَور بھُوکوں کو روٹی کھِلاتا ہَے۔
خُداوند قیدیوں کو رِہا کرتا ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند اَندھوں کی آنکھیں کھولتا ہَے۔
خُداوند کُبڑوں کو سیدھا کر دیتا ہَے۔
خُداوند صادِقوں سے مُحبّت رکھتا ہَے۔

2
146/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند پر توکُّل

View File

@ -1276,6 +1276,13 @@
"145-08",
"145-10",
"145-13",
"145-14"
"145-14",
"145-17",
"145-20",
"146-title",
"146-01",
"146-03",
"146-05",
"146-07"
]
}