ur_psa_text_ulb/145/17.txt

4 lines
472 B
Plaintext

\v 17 ۔ص۔ خُداوند اپنی سب راہوں میں صادِق ہَے۔
اَور اپنے سب کاموں میں نیک ہَے۔ \v 18 ۔ق۔ خُداوند اُن سب کے نزدِیک ہے جو اُسے پُکارتے ہَیں۔
یعنی جو اُسے سچّے دِل سے پُکارتے ہَیں۔ \v 19 ۔ر۔ وہ اپنے ڈرنے والوں کی خواہش پُوری کرے گا۔
اَور اُن کی فریاد سُن کر اُنہیں بچائے گا۔