ur_psa_text_ulb/146/09.txt

4 lines
360 B
Plaintext

\v 9 ۔خُداوند پردیسیوں کی حفاِظت کرتا ہَے۔
وہ یتیم اَور بیوہ کو سنبھال لیتا ہَے۔
پر خطا کاروں کی راہ کو اُلٹ دیتا ہَے۔ \v 10 ۔اَے صیون۔ خُداوند یعنی تیرا خُدا۔
اَبدُالآباد تک پُشت در پُشت سَلطنَت کرے گا۔