Sun Jun 21 2020 15:04:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 15:04:39 -05:00
parent 8c3b6b32ef
commit 905527395a
5 changed files with 20 additions and 1 deletions

4
89/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 27 ۔اَور مَیں اُسے پہلوٹھا بناؤں گا۔
زمین کے بادشاہوں میں سب سے اعلیٰ۔ \v 28 ۔مَیں اُس کے لئے ہمیشہ اپنی رحمت قائم رکھُّوں گا۔
اَور میرا عہد اُس کے لئے اُستوار رہے گا۔ \v 29 ۔مَیں اُس کی نسل دائمی بناؤں گا۔
اَور اُس کا تخت ایّام ِ آسمانی کی مانند۔

4
89/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 30 ۔اگر اُس کے فرزند میری شریعت کو ترک کریں۔
اَور میری رَضاؤں کے مُطابِق نہ چلیں۔ \v 31 ۔اگر وہ میرے قَوانیِن کو عدُول کریں۔
اَور میرے احکام پر عمل نہ کریں۔ \v 32 ۔تو مَیں اُن کے جُرم کی سزا چھڑی سے۔
اَور اُن کی تقصِیر کی سزا کوڑوں سے دُوں گا۔

3
89/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 33 ۔لیکن مَیں اپنی رحمت اُس سے قطع نہ کرُوں گا۔
اَور نہ اپنی وفاداری کو زائل ہونے دُوں گا۔ \v 34 ۔مَیں اپنے عہد کو نہ توڑُوں گا۔
اَور نہ اپنے لبوں کا کہا بدلُوں گا۔

4
89/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 35 ۔مَیں نے ایک بار اپنی قُدّوسیت کی قَسم کھائی ہَے۔
کہ مَیں داؔؤد سے ہرگز جھوٹ نہ بولُوں گا۔ \v 36 ۔اُس کی نسل اَبد تک قائم رہے گی۔
اَور اُس کا تخت میرے حضُور آفتاب کی مانند ہو گا۔ \v 37 ۔اَور چاند کی طرح جو اَبد تک اُستوار۔
اَور فضا میں سچّا گُواہ ہَے۔ (سِلاہ)

View File

@ -779,6 +779,10 @@
"89-15",
"89-17",
"89-19",
"89-24"
"89-24",
"89-27",
"89-30",
"89-33",
"89-35"
]
}