|
\v 35 ۔مَیں نے ایک بار اپنی قُدّوسیت کی قَسم کھائی ہَے۔
|
|
کہ مَیں داؔؤد سے ہرگز جھوٹ نہ بولُوں گا۔ \v 36 ۔اُس کی نسل اَبد تک قائم رہے گی۔
|
|
اَور اُس کا تخت میرے حضُور آفتاب کی مانند ہو گا۔ \v 37 ۔اَور چاند کی طرح جو اَبد تک اُستوار۔
|
|
اَور فضا میں سچّا گُواہ ہَے۔ (سِلاہ) |