\v 35 ۔مَیں نے ایک بار اپنی قُدّوسیت کی قَسم کھائی ہَے۔ کہ مَیں داؔؤد سے ہرگز جھوٹ نہ بولُوں گا۔ \v 36 ۔اُس کی نسل اَبد تک قائم رہے گی۔ اَور اُس کا تخت میرے حضُور آفتاب کی مانند ہو گا۔ \v 37 ۔اَور چاند کی طرح جو اَبد تک اُستوار۔ اَور فضا میں سچّا گُواہ ہَے۔ (سِلاہ)