Sun Jun 21 2020 15:02:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 15:02:38 -05:00
parent 25141f7ded
commit 8c3b6b32ef
5 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
89/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔مُبارَک ہَے وہ اُمّت جو خُوشی کی للکار سے واقِف ہَے۔
اَے خُداوندوہ تیرے چہرے کے نُور میں چلتے پھِرتے ہَیں۔ \v 16 ۔وہ تیرے نام کے سبب سے دِن بھر خُوشی کرتے ہَیں۔
اَور وہ تیری صداقت سے سرفرازی پاتے ہَیں۔

3
89/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔کیونکہ تُو اُن کی قُوّت کا فخر ہَے۔
اَور تیرے کرم سے ہمار ا سِینگ بُلند ہوتا ہَے۔ \v 18 ۔کیونکہ خُداوند ہماری سِپر ہَے۔
اَور اِسرؔائیل کا قُدُّوس ہمارا بادشاہ ہَے۔

8
89/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 19 ۔تُو نے ایک وقت رُؤیا میں
اپنے برگُزیدوں سے کلام کِیا اَور کہا۔
"مَیں نے زور آور کو تاج بخشا ہَے۔
اَور اُمّت میں سے ایک برگُزیدے کو بُلند کِیا ہَے۔ \v 20 ۔مَیں نے اپنے بندے داؔؤد کو پایا ہَے۔
مَیں نے اپنے پاک تیل سے اُسے مَسح کِیا ہَے۔ \v 21 ۔تاکہ میرا ہاتھ ہمیشہ اُس کے ساتھ رہے۔
اَور میرا بازُو اُسے مُستقِل کر دے۔ \v 22 ۔کوئی دُشمن اُسے دھوکا نہ دے گا۔
کو ئی خبِیث اُسے ضَرر نہ پہنچائے گا۔ \v 23 ۔لیکن مَیں اُس کے رُوبرُو اُس کے مُخالفِوں کو ٹکُڑے ٹکُڑے کر دُوں گا۔
اَور اُس کے کِینہ وروں کو مارُوں گا۔

4
89/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 ۔میری وفاداری اَور میری رحمت اُس کے ساتھ ہو ں گی۔
اَور میرے نام کے سبب سے اُس کا سینگ بُلند ہو گا۔ \v 25 ۔مَیں اُس کا ہاتھ سمُندر تک بڑھاؤں گا۔
اَور اُس کا دہنا ہاتھ دریاؤں تک۔ \v 26 ۔وہ مُجھے پُکارے گا کہ تُو میرا باپ ہَے۔
میرا خُدا اَور میری نجات کی چٹان ہَے۔

View File

@ -775,6 +775,10 @@
"89-07",
"89-09",
"89-11",
"89-13"
"89-13",
"89-15",
"89-17",
"89-19",
"89-24"
]
}