Sun Jun 21 2020 15:00:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 15:00:39 -05:00
parent 5d4687c43a
commit 25141f7ded
7 changed files with 25 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,3 @@
\v 3 \v 4 ۔"مَیں نے اپنے برگُزیدے کے ساتھ عہد باندھا ہَے۔
مَیں نے اپنے بندے داؔؤد سے قَسم کھائی ہَے۔
\v 3 ۔"مَیں نے اپنے برگُزیدے کے ساتھ عہد باندھا ہَے۔
مَیں نے اپنے بندے داؔؤد سے قَسم کھائی ہَے۔ \v 4 ۔کہ مَیں تیری نسل کو ہمیشہ کے لئے مُستحکم کرُوں گا۔
اَور پُشت در پُشت تیرا تخت قائم رکھُّوں گا۔ "(سِلاہ)

3
89/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔اَے خُداوند اَفلاک مُقدّسوں کی جماعت میں۔
تیرے مُعجزوں اَور تیری وفا کی تعریف کرتے ہَیں۔ \v 6 ۔کیونکہ فضاؤں میں کون خُداوند کے برابر ہَے۔
اَور خُداکے فرزندوں میں کون خُداوند کی مانند ہَے۔

3
89/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔خُدا مُقدْسوں کی مجِلس میں ہَولناک ہَے۔
اُن سب کی نِسبت جو اُس کے اِردگرِد ہَیں وہ عظیم و مُہِیب ہَے۔ \v 8 ۔اَے خُداوند لشکروں کے خُدا تیری مانند کون ہے۔
اَے خُداوند تُو قَوی ہے اَور تیری وفاداری تیرے گِرد و پیش ہَے۔

3
89/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔تُوسمُندر کی طُغیانی پر حُکم فرما ہَے۔
اُس کی موجوںکو تُو تھما دیتا ہَے۔ \v 10 ۔تُو نے رہؔب کو چھید کر چُور کر دِیا ہَے۔
اور اَپنے دستِ قادِر سے اپنے دشُمنوں کو پراگندہ کر دِیا ہَے۔

3
89/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔اَفلاک تیرے ہی ہَیں اَور زمین بھی تیری ہی ہَے۔
تُو نے کُرہ ارض کی اُس کی معمُوری سمیت بُنیاد ڈالی ہَے۔ \v 12 ۔تُو نے شِمال اَور جنُوب کو پیدا کِیا۔
تبؔور اَور حرمؔون تیرے نام کے سبب سے خُوشی مناتے ہَیں۔

3
89/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 ۔تیرا بازُو زور آور ہَے۔
تیرا ہاتھ قَوی اَور تیرا دہنا ہاتھ بُلند ہَے۔ \v 14 ۔عدل اَور اِنصاف تیرے تخت کا قیام ہَیں۔
شفقت اَور سچّائی تیرے آگے آگے چلتی ہَیں۔

View File

@ -769,6 +769,12 @@
"88-15",
"88-17",
"89-title",
"89-01"
"89-01",
"89-03",
"89-05",
"89-07",
"89-09",
"89-11",
"89-13"
]
}