Sun Jun 21 2020 14:58:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 14:58:38 -05:00
parent 581da79c7f
commit 5d4687c43a
5 changed files with 14 additions and 1 deletions

3
88/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔وہ دِن بھر پانی کی طرح میرے گِرد ہَیں۔
وہ ہر طرف سے مُجھے گھیرے ہوئے ہَیں۔ \v 18 ۔تُو نے رفیق اَور ہم نشین مُجھ سے دُور کر دیئے ہَیں۔
تارِیکی ہی میرا مُحِبّ ہَے۔

3
89/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 89 مَشکِیل۔ ازا یتاؔن از راحی۔ \v 1 ۔مَیں خُداوند کی رحمتوں کا گیت اَبد تک گاتا جاؤں گا۔
مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفابیان کرتا جاؤں گا۔ \v 2 ۔کیونکہ تُو نے کہا ہَے کہ "رحمت اَبد تک قائم ہَے۔"
تُو نے آسمان پر اپنی وفا کو مستحکم کِیا ہَے۔

2
89/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 \v 4 ۔"مَیں نے اپنے برگُزیدے کے ساتھ عہد باندھا ہَے۔
مَیں نے اپنے بندے داؔؤد سے قَسم کھائی ہَے۔

2
89/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
داؔؤد سے اِلہٰی وعدہ اَور اُس کے گھر کی تباہی

View File

@ -766,6 +766,9 @@
"88-09",
"88-11",
"88-13",
"88-15"
"88-15",
"88-17",
"89-title",
"89-01"
]
}