ur_psa_text_ulb/89/01.txt

3 lines
434 B
Plaintext

\c 89 مَشکِیل۔ ازا یتاؔن از راحی۔ \v 1 ۔مَیں خُداوند کی رحمتوں کا گیت اَبد تک گاتا جاؤں گا۔
مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفابیان کرتا جاؤں گا۔ \v 2 ۔کیونکہ تُو نے کہا ہَے کہ "رحمت اَبد تک قائم ہَے۔"
تُو نے آسمان پر اپنی وفا کو مستحکم کِیا ہَے۔