Thu Jun 18 2020 21:33:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:33:56 -05:00
parent e685c7d51f
commit 52425562ea
4 changed files with 15 additions and 4 deletions

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 7 \v 8 ۔ میری نجات اَور میری شوکت خُدا ہی کے پاس ہَیں۔
وہی میری قُوّت کی چٹان ہَے۔ خُدا میری جائے پناہ ہَے۔
8۔ اِے لوگو۔ ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔
\v 7 ۔ میری نجات اَور میری شوکت خُدا ہی کے پاس ہَیں۔
وہی میری قُوّت کی چٹان ہَے۔ خُدا میری جائے پناہ ہَے۔ \v 8 ۔ اِے لوگو۔ ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔
اپنے دِل اُس کے سامنے کھول دو۔
خُدا ہماری جائے پناہ ہَے۔(سِلاہ)

5
62/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔ اہلِ عوام فَقط دَ م ہی ہَیں۔
اہلِ حواض جھُوٹے ہَیں۔
وہ ترازو میں اُوپر ہو جاتے ہَیں۔
وہ سب کے سب دَم سے بھی ہلکے ہَیں۔ \v 10 ۔ظلم پر تکَیہ نہ کرو۔ لُوٹ مار کرنے پر نہ پھُولو۔
دولت بڑھ بھی جائے تو اُس پر دِل نہ لگاؤ۔

4
62/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔ خُدا نے ایک بات فرمائی ہَے۔
یہ دو باتیں مَیں نے سُنی ہَیں۔
کہ " قُدرت خُدا ہی کی ہَے" \v 12 ۔اَور " شفقت بھی اَے خُداوند تیری ہی ہَے"
کیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابق بدلہ دیتا ہَے۔

View File

@ -516,6 +516,9 @@
"62-title",
"62-01",
"62-03",
"62-05"
"62-05",
"62-07",
"62-09",
"62-11"
]
}