diff --git a/62/07.txt b/62/07.txt index 7259dab..74ac63e 100644 --- a/62/07.txt +++ b/62/07.txt @@ -1,5 +1,4 @@ -\v 7 \v 8 ۔ میری نجات اَور میری شوکت خُدا ہی کے پاس ہَیں۔ -وہی میری قُوّت کی چٹان ہَے۔ خُدا میری جائے پناہ ہَے۔ -8۔ اِے لوگو۔ ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔ +\v 7 ۔ میری نجات اَور میری شوکت خُدا ہی کے پاس ہَیں۔ +وہی میری قُوّت کی چٹان ہَے۔ خُدا میری جائے پناہ ہَے۔ \v 8 ۔ اِے لوگو۔ ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔ اپنے دِل اُس کے سامنے کھول دو۔ خُدا ہماری جائے پناہ ہَے۔(سِلاہ) \ No newline at end of file diff --git a/62/09.txt b/62/09.txt new file mode 100644 index 0000000..a3b6d6f --- /dev/null +++ b/62/09.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 9 ۔ اہلِ عوام فَقط دَ م ہی ہَیں۔ +اہلِ حواض جھُوٹے ہَیں۔ +وہ ترازو میں اُوپر ہو جاتے ہَیں۔ +وہ سب کے سب دَم سے بھی ہلکے ہَیں۔ \v 10 ۔ظلم پر تکَیہ نہ کرو۔ لُوٹ مار کرنے پر نہ پھُولو۔ +دولت بڑھ بھی جائے تو اُس پر دِل نہ لگاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/62/11.txt b/62/11.txt new file mode 100644 index 0000000..5e22760 --- /dev/null +++ b/62/11.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 11 ۔ خُدا نے ایک بات فرمائی ہَے۔ +یہ دو باتیں مَیں نے سُنی ہَیں۔ +کہ " قُدرت خُدا ہی کی ہَے" \v 12 ۔اَور " شفقت بھی اَے خُداوند تیری ہی ہَے" +کیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابق بدلہ دیتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index bc86a8e..e385b2f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -516,6 +516,9 @@ "62-title", "62-01", "62-03", - "62-05" + "62-05", + "62-07", + "62-09", + "62-11" ] } \ No newline at end of file