Thu Jun 18 2020 21:31:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:31:57 -05:00
parent 40d649119a
commit e685c7d51f
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
62/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 62 ( میر مغّنی کے لئے یدُو تون کے طور پر ۔ زبور از داؤد) \v 1 ۔ فَقط خُدا ہی میں میری جان اِطمینان سے ہَے۔
اُسی سے میری نجات ہَے۔ \v 2 ۔ فَقط وہی میری چٹان اَور میری نجات ہَے۔
وہی میرا قلعہ ہَے۔ مُجھے ہر گز جُنبِش نہ ہوگی۔

5
62/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ تُم کب تک ایسے شخص پر حملہ کرتے اَور مِل کر اُسے گراتے رہو گے۔
جو جھُکی ہُوئی دِیوار ۔اَور ہِلتی ہُوئی باڑ کی مانند ہَے۔ \v 4 ۔ یقیناََ وہ مُجھے میرے رُتبہ سے گِرانے کا مشورہ کرتے ہَیں۔
وہ جھُوٹ سے خُوش ہوتے ہَیں۔
وہ اپنے مُنہ سے تو برکت دیتے ہَیں۔
پر دِل میں لعنت کرتے ہَیں۔ ( سِلاہ)

3
62/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ اَے میری جان فَقط خُدا میں اِطمینان سے رہ۔
کیونکہ اُسی سے میری اُمّید ہَے۔ \v 6 ۔فَقط وہی میری چٹان اَور میری نجات ہَے۔
وہی میرا قلعہ ہَے ۔ مُجھے ہرگز جُنبش نہ ہوگی۔

5
62/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 7 \v 8 ۔ میری نجات اَور میری شوکت خُدا ہی کے پاس ہَیں۔
وہی میری قُوّت کی چٹان ہَے۔ خُدا میری جائے پناہ ہَے۔
8۔ اِے لوگو۔ ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔
اپنے دِل اُس کے سامنے کھول دو۔
خُدا ہماری جائے پناہ ہَے۔(سِلاہ)

2
62/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُوزبُور
فقط خُدا پر توکُّل

View File

@ -512,6 +512,10 @@
"61-01",
"61-04",
"61-06",
"61-08"
"61-08",
"62-title",
"62-01",
"62-03",
"62-05"
]
}