Thu Jul 09 2020 15:04:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:04:11 -05:00
parent 1376d86c38
commit 51465ca49b
8 changed files with 32 additions and 6 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\v 18 \v 20 ۔اَور طاقتور شاہوں کو قتل کِیا۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔
\v 19 19۔ اموریوں کے بادشاہ سیِحوؔن کو۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔
20۔ اَور بسن کے باد شاہِ عوؔج کو۔
\v 18 ۔اَور طاقتور شاہوں کو قتل کِیا۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 19 ۔ اموریوں کے بادشاہ سیِحوؔن کو۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 20 ۔ اَور بسن کے باد شاہِ عوؔج کو۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔

4
136/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 21 ۔اَور اُس نے اُن کی زمین مِیرَاث کر دی۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 22 ۔یعنی اپنے بندے اِسرؔائیل کی مِیرَاث۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 23 ۔اُس نے ہماری پست حالی میں ہمیں یاد کِیا۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔

4
136/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 ۔اَور ہمیں ہمارے مخالفوں سے خلاصی بخشی۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 25 ۔وہ ہر بشر کو روزی دیتا ہَے۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 26 ۔آسمان کے خُدا کا شُکر کرو۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔

3
137/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 137 \v 1 ۔ہم بابؔل کی ندیوں پر بیٹھے۔
اَور صیون کو یاد کر کےروئے۔ \v 2 ۔وہاں کے بید کے درختوں سے۔
ہم نے اپنی بربطیں لٹکا دیں۔

4
137/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔وہاں ہمیں اسیر کرنے والوں نے کہا کہ گاؤ۔
اَور ہمارے ستانے والے نے کہا کہ خُوشی مناؤ۔
"صیون کے گیتوں میں سے کوئی ہمیں سُناؤ۔" \v 4 ۔ہم اجنبی مُلک میں۔
خُداوند کا گیت کیوں کر گائیں؟

4
137/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔اَے یرُوشلیِؔم ۔اگر مَیں تُجھے فراموش کر دُوں۔
تو میرا دہنا ہاتھ اپنا ہُنر بھول جائے۔ \v 6 ۔اگر مَیں تُجھے یاد نہ رکھُّوں۔
اگر یرُوشلیِؔم کو اپنی ہر خوُشی پر ترجیح نہ دُوں۔
تو میری زُبان میرے تالُو سے چمِٹ جائے۔

2
137/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اسیروں کا نَوحہ

View File

@ -1212,6 +1212,13 @@
"136-08",
"136-10",
"136-13",
"136-16"
"136-16",
"136-18",
"136-21",
"136-24",
"137-title",
"137-01",
"137-03",
"137-05"
]
}