ur_psa_text_ulb/136/21.txt

4 lines
408 B
Plaintext

\v 21 ۔اَور اُس نے اُن کی زمین مِیرَاث کر دی۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 22 ۔یعنی اپنے بندے اِسرؔائیل کی مِیرَاث۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 23 ۔اُس نے ہماری پست حالی میں ہمیں یاد کِیا۔
کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔