ur_psa_text_ulb/137/03.txt

4 lines
323 B
Plaintext

\v 3 ۔وہاں ہمیں اسیر کرنے والوں نے کہا کہ گاؤ۔
اَور ہمارے ستانے والے نے کہا کہ خُوشی مناؤ۔
"صیون کے گیتوں میں سے کوئی ہمیں سُناؤ۔" \v 4 ۔ہم اجنبی مُلک میں۔
خُداوند کا گیت کیوں کر گائیں؟