Mon Jun 29 2020 22:16:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:16:16 -05:00
parent 7fbe908b9f
commit 3b4986d55e
8 changed files with 31 additions and 6 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\c 108 \v 1 \v 2 [گیت۔ مزمُور۔ از داؔؤد]
1۔میرا دِل مُستِقل ہَے اَے خُدامیرا دِل مُستِقل ہَے۔
مَیں گاؤُں گا اَور حمد سرائی کُروں گا۔
جاگ اَے میری جان۔
2۔جاگو اَے بربط اَور سِتار۔
\c 108 [گیت۔ مزمُور۔ از داؔؤد] \v 1 ۔میرا دِل مُستِقل ہَے اَے خُدامیرا دِل مُستِقل ہَے۔
مَیں گاؤُں گا اَور حمد سرائی کُروں گا۔
جاگ اَے میری جان۔ \v 2 ۔جاگو اَے بربط اَور سِتار۔
مَیں نُور کے تڑکے کو جگاؤُں گا۔

3
108/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تعریف کرُوں گا۔
اَور اُمّتوں میں تیری حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 4 ۔کیونکہ تیری شفقت فلک تک۔
اَور تیری صداقت بادلوں تک عظیم ہَے۔

3
108/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔اَے خُدا تُو افلاک پر سرفراز ہو۔
کُل جہان پر تیرا جلال ہو۔ \v 6 ۔تاکہ تیرے محبُوب رِہائی حاصِل کریں۔
تُو اپنے دستِ راست سے حمایت کر۔ اَور ہماری سُن۔

4
108/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔خُدا نے اپنے مَقِدس میں قول کِیا ہَے۔
مَیں شادمانی کرتے ہوئے سکم کو تقسیم کرُوں گا۔
اَور سکات کی وادی کی پیمائش کرُوں گا۔ \v 8 ۔مُلک ِ جلعاؔد میرا ہَے۔ مُلکِ منّسؔی بھی میرا ہَے۔
اَور اِفرؔائیم میرے سر کا خوُد ہَے۔ یہُوؔداہ میرا عصا ہَے۔

4
108/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔موآبؔ میرے دھونے کی چِلچی ہَے۔
اِدوؔم پر مَیں اپنا جُوتا رکھُّوں گا۔
فِلسؔطین پر مَیں فتح کا نعرہ ماروں گا۔ \v 10 ۔مُجھے ٖفصیلدار شہر میں کون پُہنچائے گا؟
مُجھے اِدوؔم تک کون لے جائے گا؟

4
108/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔کیا تُو ہی نہیں اَے خُدا اگرچہ تُو نے ہمیں رَدّ کر دِیا ہَے۔
کیا تُو ہی نہیں اَور اَے خُدا تُو ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتا۔ \v 12 ۔دُشمن کے مُقابلے میں ہماری کُمک کر۔
کیونکہ آدمیوں کی مدد باطِل ہَے۔ \v 13 ۔خُدا کی بدولت ہم بَہادُری دکھائیں گے۔
اَور وہی ہمارے دُشمنوں کو پامال کرے گا۔

2
109/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
بَدگو دُشمن کے خلاف دُعا

View File

@ -961,6 +961,13 @@
"107-36",
"107-39",
"107-41",
"108-title"
"108-title",
"108-01",
"108-03",
"108-05",
"108-07",
"108-09",
"108-11",
"109-title"
]
}