ur_psa_text_ulb/108/09.txt

4 lines
339 B
Plaintext

\v 9 ۔موآبؔ میرے دھونے کی چِلچی ہَے۔
اِدوؔم پر مَیں اپنا جُوتا رکھُّوں گا۔
فِلسؔطین پر مَیں فتح کا نعرہ ماروں گا۔ \v 10 ۔مُجھے ٖفصیلدار شہر میں کون پُہنچائے گا؟
مُجھے اِدوؔم تک کون لے جائے گا؟