ur_psa_text_ulb/108/11.txt

4 lines
513 B
Plaintext

\v 11 ۔کیا تُو ہی نہیں اَے خُدا اگرچہ تُو نے ہمیں رَدّ کر دِیا ہَے۔
کیا تُو ہی نہیں اَور اَے خُدا تُو ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتا۔ \v 12 ۔دُشمن کے مُقابلے میں ہماری کُمک کر۔
کیونکہ آدمیوں کی مدد باطِل ہَے۔ \v 13 ۔خُدا کی بدولت ہم بَہادُری دکھائیں گے۔
اَور وہی ہمارے دُشمنوں کو پامال کرے گا۔