Sat Jun 06 2020 15:22:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:22:49 -05:00
parent 837dee100e
commit 2dcec36651
5 changed files with 18 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 10 \v 11 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔
کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے
11۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔
\v 10 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔
کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے \v 11 ۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔
وہ راست دِلوں کو بچاتا ہَے۔

3
07/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔ خُدا عادِل مُنصف ہَے۔
بلکہ ایسا خُدا جو ہر روز دھمکی دیتا ہَے۔ \v 13 ۔ اگر وہ باز نہ آئیں تو وہ اپنی تلوار تیز کرے گا۔
وہ اپنی کمان کو چڑھا کر پھیرے گا۔

4
07/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 14 ۔ وہ اُن کے لئے مہُلک ہتھیار تیّار کرے گا۔
اَور اپنے تِیروں کو شُعلہ دار بنائے گا \v 15 ۔ دیکھو اُسے بَدی کے دَرد لگے ہَیں ۔وہ شرارت سے بار دار ہُؤا ہَے۔
اَور اُس سے نارسائی پیدا ہوئی ہَے۔ \v 16 ۔ اُس نے گڑھا کھود کر اُسے گہرا کیا ہَے۔
اَور جو کھائی اُس نے بنائی ہَے اُس میں آپ ہی گِر پڑتا ہَے۔

4
07/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 17 ۔ اُس کی شرارت اُلٹی اُسی کے سر پر آئے گی۔
اُس کا ظلُم اُسی کی چاند پر اُترے گا۔
18۔ پر مَیں اُس کی صداقت کے مُطابق خُداوند کی تعریف کرُوں گا۔
اَور خُداوند تعالٰی کے نام کی مَدح خوانی کرُوں گا۔

View File

@ -72,6 +72,10 @@
"07-03",
"07-05",
"07-06",
"07-08"
"07-08",
"07-10",
"07-12",
"07-14",
"07-17"
]
}