diff --git a/07/10.txt b/07/10.txt index ac6b7c2..ee9d033 100644 --- a/07/10.txt +++ b/07/10.txt @@ -1,4 +1,3 @@ -\v 10 \v 11 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔ -کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے -11۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔ +\v 10 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔ +کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے \v 11 ۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔ وہ راست دِلوں کو بچاتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/12.txt b/07/12.txt new file mode 100644 index 0000000..8770b08 --- /dev/null +++ b/07/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 ۔ خُدا عادِل مُنصف ہَے۔ +بلکہ ایسا خُدا جو ہر روز دھمکی دیتا ہَے۔ \v 13 ۔ اگر وہ باز نہ آئیں تو وہ اپنی تلوار تیز کرے گا۔ +وہ اپنی کمان کو چڑھا کر پھیرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/14.txt b/07/14.txt new file mode 100644 index 0000000..05a37d9 --- /dev/null +++ b/07/14.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 14 ۔ وہ اُن کے لئے مہُلک ہتھیار تیّار کرے گا۔ +اَور اپنے تِیروں کو شُعلہ دار بنائے گا \v 15 ۔ دیکھو اُسے بَدی کے دَرد لگے ہَیں ۔وہ شرارت سے بار دار ہُؤا ہَے۔ +اَور اُس سے نارسائی پیدا ہوئی ہَے۔ \v 16 ۔ اُس نے گڑھا کھود کر اُسے گہرا کیا ہَے۔ +اَور جو کھائی اُس نے بنائی ہَے اُس میں آپ ہی گِر پڑتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/17.txt b/07/17.txt new file mode 100644 index 0000000..768a53c --- /dev/null +++ b/07/17.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 17 ۔ اُس کی شرارت اُلٹی اُسی کے سر پر آئے گی۔ +اُس کا ظلُم اُسی کی چاند پر اُترے گا۔ +18۔ پر مَیں اُس کی صداقت کے مُطابق خُداوند کی تعریف کرُوں گا۔ +اَور خُداوند تعالٰی کے نام کی مَدح خوانی کرُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index da556fe..0def8b8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -72,6 +72,10 @@ "07-03", "07-05", "07-06", - "07-08" + "07-08", + "07-10", + "07-12", + "07-14", + "07-17" ] } \ No newline at end of file