Sat Jun 06 2020 15:20:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:20:49 -05:00
parent 7a52d6cfb0
commit 837dee100e
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ایسا نہ ہو کہ کوئی میری جان کو شیر کی طرح پکڑے۔
اَور اُسے پھاڑ ڈالے۔ اَور کوئی چھڑانے والا نہ ہو \v 4 ۔ اَے خُداوند میرے خُدا اگر مَیں نے یہ کِیا ہو۔
اگر میرے ہاتھوں سے بَدی ہُوئی ہو۔

2
07/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 ۔ اگر مَیں نے اپنے رفیق سے بُرائی کی ہو۔
( بلکہ مَیں نے تو اُنہیں بچایا ہَے جو نا حَق میرے مُخالِف تھے)

5
07/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 6 ۔ تو دُشمن میری جان کا پیچھا کرے اَور اُسے آ پکڑے۔
وہ میری زِندگی زمین پر پامال کردے۔
اَور میری عِزّت خاک میں مِلا دے۔ ( سِلاہ) \v 7 ۔اَے خُداوند اپنے غضب میں اُٹھ۔
مُجھے تنگ کرنے والوں کے قہر کے مُقابلہ میں تُو قائم ہو۔
اَور میرے لئے اُس اِنصاف کے واسطے کھڑا ہو جا جس کا تُو نے حُکم دِیا ہَے۔

4
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ تیرے چوگِرد قوموں کا اِجتماع ہو۔
تُو اُس پر عالم بالا میں بیٹھ جا۔ \v 9 ۔ ( خُداوند قوموں کا مُنصف ہَے)
اَے خُداوند میری راستی کے مُطابق۔
اَور اُس بے گُناہی کے مُطابق جو مُجھ مَیں ہَے میری عدالت کر۔

4
07/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 \v 11 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔
کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے
11۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔
وہ راست دِلوں کو بچاتا ہَے۔

View File

@ -68,6 +68,10 @@
"06-06",
"06-08",
"07-title",
"07-01"
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-06",
"07-08"
]
}