Sun Jun 21 2020 15:08:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
726badb4d3
commit
29306c823a
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
||||||
|
\v 44 ۔تُو نے اُس کے جمال کو اُڑا دِیا ہَے۔
|
||||||
|
اَور اُس کے تخت کو خاک پر دھکیل دِیا ہَے۔ \v 45 ۔تُو نے اُس کی جوانی کے دِنوں کو کم کر دِیا ہَے۔
|
||||||
|
تُو نے اُسےرُسوائی سے ڈھانپ دِیا ہَے۔ (سِلاہ)
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
||||||
|
\v 46 ۔اَے خُداوند کب تک۔ کیا تُو اَبد تک چھُپا رہے گا؟
|
||||||
|
کیا تیرا غضب آگ کی طرح بھڑکتا رہے گا؟ \v 47 ۔یاد رکھّ کہ میری زِندگی کیا ہی کم ہَے۔
|
||||||
|
اَور کہ تُو نے بنی آدم کو کِس قدر نازک بنایا ہَے۔ \v 48 ۔وہ کون سا اِنسان زِندہ ہَے جو مَوت نہ چکھے گا۔
|
||||||
|
یا جو پاتال کے قابُو سے اپنی رُوح کو بچا لئے گا؟(سِلاہ)
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
||||||
|
\v 49 ۔اَے خُداوند تیری وہ پہلی رحمتیں کہاں ہَیں۔
|
||||||
|
جِن کی بابت تُو نے داؔؤد سے اپنی وفا کی قَسم کھائی ہَے؟ \v 50 ۔اَے خُداوند اپنے بندوں کی خجالت کو یاد کر۔
|
||||||
|
مَیں قوموں کی اُن تمام دُشمنیوں کو اپنے سینے میں اُٹھائے ہُوئے ہُوں۔ \v 51 ۔جِن سے اَے خُداوند تیرے مُخالِف ملامت کرتے ہَیں۔
|
||||||
|
جِن سے وہ تیرے ممسُوح کے قدموں کو ملامت کرتے ہَیں۔
|
|
@ -785,6 +785,10 @@
|
||||||
"89-33",
|
"89-33",
|
||||||
"89-35",
|
"89-35",
|
||||||
"89-38",
|
"89-38",
|
||||||
"89-41"
|
"89-41",
|
||||||
|
"89-44",
|
||||||
|
"89-46",
|
||||||
|
"89-49",
|
||||||
|
"89-52"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
}
|
}
|
Loading…
Reference in New Issue