ur_psa_text_ulb/89/44.txt

3 lines
320 B
Plaintext

\v 44 ۔تُو نے اُس کے جمال کو اُڑا دِیا ہَے۔
اَور اُس کے تخت کو خاک پر دھکیل دِیا ہَے۔ \v 45 ۔تُو نے اُس کی جوانی کے دِنوں کو کم کر دِیا ہَے۔
تُو نے اُسےرُسوائی سے ڈھانپ دِیا ہَے۔ (سِلاہ)