ur_psa_text_ulb/89/49.txt

4 lines
582 B
Plaintext

\v 49 ۔اَے خُداوند تیری وہ پہلی رحمتیں کہاں ہَیں۔
جِن کی بابت تُو نے داؔؤد سے اپنی وفا کی قَسم کھائی ہَے؟ \v 50 ۔اَے خُداوند اپنے بندوں کی خجالت کو یاد کر۔
مَیں قوموں کی اُن تمام دُشمنیوں کو اپنے سینے میں اُٹھائے ہُوئے ہُوں۔ \v 51 ۔جِن سے اَے خُداوند تیرے مُخالِف ملامت کرتے ہَیں۔
جِن سے وہ تیرے ممسُوح کے قدموں کو ملامت کرتے ہَیں۔