Fri Jun 19 2020 21:35:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:35:10 -05:00
parent db2107f1f4
commit 25543539ac
6 changed files with 22 additions and 5 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\v 3 ۔تُو نے اپنے غُصّے کو بِالکُل تھام لِیا ہَے۔
تُو اپنے غضب کی شِدّت سے باز آگیا ہَے۔
\v 4۔اَے ہمارے مُخِلّص خُدا۔ ہمیں واپس لا۔
اَور اپنی ناراضگی ہم سے دُور کر۔
\v 5 5۔کیا تُو اَبد تک ہم سے ناراض رہے گا؟
تُو اپنے غضب کی شِدّت سے باز آگیا ہَے۔ \v 4 ۔اَے ہمارے مُخِلّص خُدا۔ ہمیں واپس لا۔
اَور اپنی ناراضگی ہم سے دُور کر۔ \v 5 ۔کیا تُو اَبد تک ہم سے ناراض رہے گا؟
کیا تُو پُشت در پُشت اپنا غضب طویل کرتا جائے گا؟

3
85/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔کیا برعکس اِس کے تُوہمیں زِندہ نہ کرے گا؟
کیا تیری اُمّت تُجھ میں خُوش نہ ہوگی؟ \v 7 ۔اَے خُداوند اپنی شفقت ہمیں دکھا۔
اَور اپنی نجات ہمیں بخش۔

5
85/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 8 ۔مَیں سُنوں گا کہ خُداوند خُدا کیا فرماتا ہَے۔
کیونکہ وہ اپنی اُمّت اَور اپنے برگُزیدوں سے۔
اَور اُن سےبھی سلامتی کا کلام کرے گا۔
جو دِل سے اُس کی طرف رجُوع کرتے ہَیں۔ \v 9 ۔یقیناً اُس سے ڈرنے والوں کے لئے اُس کی نجات قریب ہَے۔
تاکہ جلال ہماری سرزمین میں بسے۔

3
85/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔شفقت اَور سچّائی باہم مُلاقات کرے گی ۔
عدل اَور صُلح ایک دوسرے کا بوسہ لیں گے۔ \v 11 ۔زمین سے صداقت اُگے گی۔
اَور عدل آسمان پر سے نظر کرے گا۔

3
85/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔خُداوند ہی نیکی عطا کرے گا۔
اَور ہماری سَرزمین اپنا پھَل دے گی۔ \v 13 ۔عدل اُس کے آگے آگے چلے گا۔
اَور نجات اُس کے قدموں کی راہ میں چلے گی ۔

View File

@ -738,6 +738,11 @@
"84-07",
"84-11",
"85-title",
"85-01"
"85-01",
"85-03",
"85-06",
"85-08",
"85-10",
"85-12"
]
}