Fri Jun 19 2020 21:33:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:33:15 -05:00
parent f0848071f9
commit db2107f1f4
6 changed files with 27 additions and 10 deletions

View File

@ -1,10 +1,7 @@
\v 7 \v 8 \v 9 \v 10 ۔وہ قُوّت سے قُوّت تک چلتے جائیں گے۔
وہ صیون میں خُداؤں کے خُدا کو دیکھیں گے۔
8۔اَے ربُّ الافواج۔ میری دُعا سُن۔
اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ کان لگا۔ (سِلاہ)
9۔اَے خُدا ہماری سِپر کو دیکھ۔
اَور اپنے ممُسوح کے چہرے پر نِگاہ کر۔
10۔یقیناً تیری بارگاہوں میں ایک دِن۔
کِسی اَور جگہ کے ہزار سے بہتر ہَیں۔
شیروں کے خَیموں میں رہنے کی نِسبت۔
\v 7 ۔وہ قُوّت سے قُوّت تک چلتے جائیں گے۔
وہ صیون میں خُداؤں کے خُدا کو دیکھیں گے۔ \v 8 ۔اَے ربُّ الافواج۔ میری دُعا سُن۔
اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ کان لگا۔ (سِلاہ) \v 9 ۔اَے خُدا ہماری سِپر کو دیکھ۔
اَور اپنے ممُسوح کے چہرے پر نِگاہ کر۔ \v 10 ۔یقیناً تیری بارگاہوں میں ایک دِن۔
کِسی اَور جگہ کے ہزار سے بہتر ہَیں۔
شیروں کے خَیموں میں رہنے کی نِسبت۔
اپنے خُدا کے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہونا مُجھے زیادہ پسند ہَے۔

5
84/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 11 ۔کیونکہ خُداوند خُدا آفتاب اَور سِپر ہَے۔
خُداوند فضل اَور جلال کا بخشنے والا ہَے۔
وہ اُن سے کوئی اچھّی چیز دریغ نہیں کرتا۔
جو دِل کی بے گُناہی میں چلتے ہَیں۔ \v 12 ۔اَے ربُّ الافواج۔
مُبارَک وہ شخص ہَے جو تُجھ پر بھروسا رکھتا ہَے۔

3
85/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 85 [میر مُغّنی کے لئے۔ از بنی قوؔرح۔ مزمُور] \v 1 ۔اَے خُداوند تُو نے اپنی سَرزمین پر مہربانی کی ہَے۔
تُو نے یَعقُوبؔ کی قِسمت کو بدل دِیا ہَے۔ \v 2 ۔تُو نے اپنی اُمّت کی بَدی کو بخش دِیا ہَے۔
تُو نے اُن کی سب خطاؤں کو ڈھانپ دِیاہَے۔(سلِاہ)

6
85/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 3 ۔تُو نے اپنے غُصّے کو بِالکُل تھام لِیا ہَے۔
تُو اپنے غضب کی شِدّت سے باز آگیا ہَے۔
\v 4۔اَے ہمارے مُخِلّص خُدا۔ ہمیں واپس لا۔
اَور اپنی ناراضگی ہم سے دُور کر۔
\v 5 5۔کیا تُو اَبد تک ہم سے ناراض رہے گا؟
کیا تُو پُشت در پُشت اپنا غضب طویل کرتا جائے گا؟

2
85/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
کامِل بَحالی کے لئے دُعا

View File

@ -734,6 +734,10 @@
"84-title",
"84-01",
"84-03",
"84-05"
"84-05",
"84-07",
"84-11",
"85-title",
"85-01"
]
}