ur_psa_text_ulb/85/03.txt

4 lines
446 B
Plaintext

\v 3 ۔تُو نے اپنے غُصّے کو بِالکُل تھام لِیا ہَے۔
تُو اپنے غضب کی شِدّت سے باز آگیا ہَے۔ \v 4 ۔اَے ہمارے مُخِلّص خُدا۔ ہمیں واپس لا۔
اَور اپنی ناراضگی ہم سے دُور کر۔ \v 5 ۔کیا تُو اَبد تک ہم سے ناراض رہے گا؟
کیا تُو پُشت در پُشت اپنا غضب طویل کرتا جائے گا؟