Fri Jul 03 2020 21:53:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 21:53:30 -05:00
parent 315974f9ca
commit 118e052eaf
8 changed files with 27 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 87 ۔قریب تھا کہ وہ زمین پر سے مُجھے فنا کر دیں۔
لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔
\v 88 88۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔
لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔ \v 88 ۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔
اَور مَیں تیرے مُنہ کی شہادتوں کو حفِظ کرُوں گا۔

3
119/89.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ل \v 89 ۔ اَے خُداوند تیرا کلام اَبد تک قائم ہَے۔
وہ آسمان کی طرح پائیدار ہَے۔ \v 90 ۔ تیرا قول پُشت در پُشت قائم ہَے۔
تُو نے زمین کو نَصب کِیا ہَے اَور وہ مُستحکم ہَے۔

3
119/91.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 91 ۔وہ تیرے احکام کے مُطابِق ہر وقت مُستِقل ہَیں۔
کیونکہ سب چیزیں تیری خدمت گُزار ہَیں۔ \v 92 ۔اگر تیری شریعت میری مُسّرت کا باعِث نہ ہوتی۔
تو مَیں اپنے دُکھ میں ہلاک ہو جاتا۔

3
119/93.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 93 ۔مَیں اَبد تک تیرے قواعد کو کبھی نہ بُھولُوں گا۔
کیونکہ اِنہی کے ذریعے سے تُو نے مُجھے زِندگی بخشی ہَے۔ \v 94 ۔مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے ۔
کیونکہ مَیں نے تیرے قواعد کی تلاش کی ہَے۔

3
119/95.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 95 ۔گُنہگار مُجھے تاکتے ہَیں تاکہ مُجھے ہلاک کریں۔
مَیں تیری شہادتوں کا لحاظ کرتا ہُوں۔ \v 96 ۔مَیں نے دیکھا ہَے کہ ہرایک کمال کا اَنجام ہوتا ہَے۔
لیکن تیرا حُکم بے حد وسیع ہَے۔

3
119/97.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 97 ۔اَے خُداوند تیری شریعت مُجھے کیا ہی عزیز ہَے۔
مَیں دِن بھر اُس پر غور کرتا ہُوں۔ \v 98 ۔تیرے حُکم نے مُجھے میرے دُشمنوں سے زیادہ دانشِمند بنا دیا ہَے۔
اِس لئے کہ وہ اَبد تک میرے ساتھ ہَے۔

4
119/99.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
۔مَیں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ فہم رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیری شہادتوں پر غور کرتا رہتا ہُوں۔
100۔مَیں عُمر درازوں سے زیادہ عقل رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیرے قواعد پر عمل کرتا ہُوں۔

View File

@ -1087,6 +1087,12 @@
"119-79",
"119-81",
"119-83",
"119-85"
"119-85",
"119-87",
"119-89",
"119-91",
"119-93",
"119-95",
"119-97"
]
}