diff --git a/119/87.txt b/119/87.txt index 5efc8ad..bf30249 100644 --- a/119/87.txt +++ b/119/87.txt @@ -1,4 +1,3 @@ \v 87 ۔قریب تھا کہ وہ زمین پر سے مُجھے فنا کر دیں۔ -لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔ -\v 88 88۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔ +لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔ \v 88 ۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔ اَور مَیں تیرے مُنہ کی شہادتوں کو حفِظ کرُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/89.txt b/119/89.txt new file mode 100644 index 0000000..8374c77 --- /dev/null +++ b/119/89.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +ل \v 89 ۔ اَے خُداوند تیرا کلام اَبد تک قائم ہَے۔ +وہ آسمان کی طرح پائیدار ہَے۔ \v 90 ۔ تیرا قول پُشت در پُشت قائم ہَے۔ +تُو نے زمین کو نَصب کِیا ہَے اَور وہ مُستحکم ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/91.txt b/119/91.txt new file mode 100644 index 0000000..658c47f --- /dev/null +++ b/119/91.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 91 ۔وہ تیرے احکام کے مُطابِق ہر وقت مُستِقل ہَیں۔ +کیونکہ سب چیزیں تیری خدمت گُزار ہَیں۔ \v 92 ۔اگر تیری شریعت میری مُسّرت کا باعِث نہ ہوتی۔ +تو مَیں اپنے دُکھ میں ہلاک ہو جاتا۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/93.txt b/119/93.txt new file mode 100644 index 0000000..44cbe9b --- /dev/null +++ b/119/93.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 93 ۔مَیں اَبد تک تیرے قواعد کو کبھی نہ بُھولُوں گا۔ +کیونکہ اِنہی کے ذریعے سے تُو نے مُجھے زِندگی بخشی ہَے۔ \v 94 ۔مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے ۔ +کیونکہ مَیں نے تیرے قواعد کی تلاش کی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/95.txt b/119/95.txt new file mode 100644 index 0000000..4130445 --- /dev/null +++ b/119/95.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 95 ۔گُنہگار مُجھے تاکتے ہَیں تاکہ مُجھے ہلاک کریں۔ +مَیں تیری شہادتوں کا لحاظ کرتا ہُوں۔ \v 96 ۔مَیں نے دیکھا ہَے کہ ہرایک کمال کا اَنجام ہوتا ہَے۔ +لیکن تیرا حُکم بے حد وسیع ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/97.txt b/119/97.txt new file mode 100644 index 0000000..2cb0226 --- /dev/null +++ b/119/97.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 97 ۔اَے خُداوند تیری شریعت مُجھے کیا ہی عزیز ہَے۔ +مَیں دِن بھر اُس پر غور کرتا ہُوں۔ \v 98 ۔تیرے حُکم نے مُجھے میرے دُشمنوں سے زیادہ دانشِمند بنا دیا ہَے۔ +اِس لئے کہ وہ اَبد تک میرے ساتھ ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/119/99.txt b/119/99.txt new file mode 100644 index 0000000..bf65f6c --- /dev/null +++ b/119/99.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +۔مَیں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ فہم رکھتا ہُوں۔ +اِس لئے کہ مَیں تیری شہادتوں پر غور کرتا رہتا ہُوں۔ +100۔مَیں عُمر درازوں سے زیادہ عقل رکھتا ہُوں۔ +اِس لئے کہ مَیں تیرے قواعد پر عمل کرتا ہُوں۔ diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 946937d..b248766 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -1087,6 +1087,12 @@ "119-79", "119-81", "119-83", - "119-85" + "119-85", + "119-87", + "119-89", + "119-91", + "119-93", + "119-95", + "119-97" ] } \ No newline at end of file