Fri Jul 03 2020 21:51:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 21:51:29 -05:00
parent bd8d205c46
commit 315974f9ca
7 changed files with 25 additions and 1 deletions

3
119/77.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 77 ۔تیری رحمتیں مُجھ پر نازِل ہوں تاکہ مَیں جِئیوں۔
کیونکہ تیری شریعت میری مُسّرت کا باعِث ہَے۔ \v 78 ۔مغرُور پریشان ہُوں۔ اِس لئے کہ ناحَق مُجھے دُکھ دیتے ہَیں۔
مَیں تیرے قواعد پر غور و خوض کرتا رہوُں گا۔

3
119/79.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 79 ۔جو تُجھ سے ڈرتے اَور تیری شہادتوں کا لحاظ کرتے ہَیں۔
وہ میری طرف رجُوع ہوں۔ \v 80 ۔تیرے قَوانیِن میں میرا دِل کامِل رہے۔
ایسا نہ ہو کہ مَیں شرمِندہ ہو جاؤں۔

3
119/81.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ک \v 81 ۔میری جان تیری نجات کے اِشتیاق سے غش کھاتی ہَے۔
مَیں تیرے کلام پر اُمّید رکھتا ہُوں۔ \v 82 ۔میری آنکھیں تیرے قول کے اِشتیاق سے دُھند لا جاتی ہَیں۔
تُو کب مُجھے تشفی بخشے گا؟

3
119/83.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 83 ۔اگرچہ مَیں دُھوئیں میں رکھّی ہوئی مَشک کی مانند ہو گیا ہُوں۔
تو بھی مَیں نے تیرے قَوانیِن کو فراموش نہیں کِیا۔ \v 84 ۔تیرے بندے کے ایّام ہَیں ہی کِتنے؟
تُومیرے ستانے والوں پر کب فتویٰ دے گا؟

3
119/85.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 85 ۔جو مغروُر تیری شریعت کے مُطابِق نہیں چلتے۔
اُنہوں نے میرے لئے گڑھے کھودے ہَیں۔ \v 86 ۔تیرے سب اَحکام سچّائی کے ہَیں۔
وہ ناحَق مُجھے ستاتے ہَیں۔ پس تُومیری مدد کر۔

4
119/87.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 87 ۔قریب تھا کہ وہ زمین پر سے مُجھے فنا کر دیں۔
لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔
\v 88 88۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔
اَور مَیں تیرے مُنہ کی شہادتوں کو حفِظ کرُوں گا۔

View File

@ -1082,6 +1082,11 @@
"119-69",
"119-71",
"119-73",
"119-75"
"119-75",
"119-77",
"119-79",
"119-81",
"119-83",
"119-85"
]
}